وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی

فائل:فوٹو پارا چنار: وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی، دونوں خصوصی طور پر پارا چنار پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم…

لیڈی ڈیانا کے کالی بھیڑ کی تصویر والے سوئٹر کی نیلامی

فائل:فوٹو لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا…

روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے پر پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فوٹو : فائل اسلام آباد: روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے پر پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیئے جانے کی صورت میں مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے…

ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد/لاہور /کراچی: ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ…

کابینہ خلیجی ممالک کی فرمائش پر برآمدپابندی ختم ،16ہزارمویشی برآمد کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: کابینہ خلیجی ممالک کی فرمائش پر برآمدپابندی ختم ،16ہزارمویشی برآمد کی منظوری ، وفاقی کابینہ نےسرکولیشن کے ذریعے وزارت خارجہ کی سمری کی منظوری دے دی. ذرائع کے مطابق مویشی برآمد کرنے پر پابندی تھی مگر خصوصی طورپر…

راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ”ایف آئی اے“نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے نے گلوکار کے اثاثہ جات اور انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی آمدن کی…

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ تحریک انصاف نے کرائی ہے، ڈی آئی جی

فوٹو: فائل اسلام آباد: لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ تحریک انصاف نے کرائی ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےبتایا کہ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی سمت کاتعین کردیا۔ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ پی ٹی آئی نے کرائی،اعتزاز احسن بھی ہدف…

تیرہ سالہ لڑکی نے تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو سڈنی : آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 13سالہ اریسا ٹریو نے سکیٹ بورڈنگ کی تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ ریکارڈ 720 ٹِرک کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اریسا ٹریو سکیٹ بورڈنگ کی 720 ٹرک ایک تقریب میں…

ٹک ٹاکر عائشہ کی اپنی موت کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو لاہور: 'میرا دل یہ پکارے آجا' گانے پر ڈانس کر کے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح ہسپتال میں کار سوار…

وزیراعظم کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ٹیلیفون کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کیعوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی جس کے جواب…