بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج، درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر کر دی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے احتجاج پر درج…