دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج…

پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں

اسد علی پی ایس ایل اختتام کو پہنچا مگر پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں اب بھی باقی ہیں، ہرسال پاکستان سپرلیگ کے مقابلے ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوتے ہیں، لیکن ان مقابلوں کے دوران ٹریفک مسائل بھی زیادہ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔…

سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگرد کالونی میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے جو ناکام بنا دی گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا. آئی ایس پی…

سابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن: جنوبی ایشیا کےلیے امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ لو کا کہنا تھا،سائفر سازش ایک جھوٹ تھی جس کی تصدیق…

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن واپس لے کر مظاہر نقوی کو عہدے سے برطرف کرنے کا…

القادر ٹرسٹ کمال کیس ہے،چوری نہیں ہوئی پیسہ حکومت کے پاس،ٹرسٹ بھی چل رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کاکہناہے کہ 9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے مجھے ایک ہفتے میں تین سزائیں دی گئیں ، لیکن یہ پلان فیل ہوگیا، میں مزید پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا اس کے بعد حکومت…

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل ہی اکثریتی پارٹی ہے ہم مطالبہ کریں گے ہمیں اپوزیشن دی جائے،بیرسٹر…

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کو امیدوار نامزد کیا ہے، قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل ہی اکثریتی پارٹی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل برسلز میں منعقدہ نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شریک ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کل (جمعرات) 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ اجلاس میں شریک…

کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر…

سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ ہے ، اداکارہ مومنہ اقبال

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔…