وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو شاہ محمود ، ترین تنازعہ پر بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تنازعہ پر کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ یہ وقت آپس میں!-->!-->!-->…