پی ٹی آئی سے 8 ماہ میں 30 سال کا حساب نہ مانگا جائے، ترجمان وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان وزیر اعظم عمران خان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو حکومت میں آئے 8 ماہ ہوئے ہیں تو اس سے 30 سال کا حساب نہ مانگا جائے۔
سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا کہ!-->!-->!-->…