دفاعی صنعت کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ شراکت ناگزیر ہے، آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی بہتری کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ناگزیرہے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی انحصاری کے موضوع پر سیمینار کا!-->!-->!-->…