ایف سی بلوچستان پردہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت 4جوان شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی اہلکار بلوچستان میں ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف!-->!-->!-->!-->!-->…