عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق

مغربی سرحد پر فائرنگ کے واقعات، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس

پاکستان رائٹرز کلب کی ڈاکٹرنغمہ ریحان کی اعزاز میں الوداعیہ 

ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل

ایٹمی جنگ نتائج بھیانک،دنیا تک پھیلیں گے، عالمی برادری پہلے ہی کردار ادا کرے، عمران خان

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گےبہتر ہے عالمی برادری اس سے پہلے اپنا کردار ادا کرے۔ عمران

گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگرمچھ اور سانپوں نےعدالت پہنچا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ رابی پیرزادہ کا اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر چالان کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور دبئی پروفیشنل باؤٹ جیت لی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ

سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،آگ لگ گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی

ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں کہا ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، حوالدار ناصر اور خاتون شہید، 4 خواتین زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے