ایک قوم بننے کےلئے ملک میں ایک نصاب ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک نصاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں۔
عمران خان اسلام آباد میں وزرات تعلیم کی جانب سے مدارس کے طلبہ کو انعامات دینے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے!-->!-->!-->!-->!-->…