شہبازشریف پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن لیڈرشہباز شریف پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرلیا۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی طرف سے!-->!-->!-->!-->!-->…