مولانا فضل الرحمان کو بڑے عہدوں کی پیشکش کس نے کی؟

فوٹو: فائل ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک) جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، سینیٹ کی چیئرمین شپ اور گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس میں مولانا

امریکی صدر کا مواخذہ، گواہوں نے ٹرمپ کیخلاف بیان دیا

فوٹو: فائل واشنگٹن(انٹر نیٹ نیوز)صدرٹرمپ نے یوکرین پرانتخابی حریف کے خلاف تحقیقات کے لئے دباوٴ ڈالا تھا ،امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہوں کا بیان، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا یہ کردارکشی کاسلسلہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو وزیراعظم عمران خان نے نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی، سمری

محمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی

فوٹو:ٹوئٹر محمد عامر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر عمرہ ادائیگی کے دوران اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے الخمداللہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا کل ملک گیر جلسے جلوسوں کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ایک دن پہلے احتجاج ختم کرنے کے بعد کل پھر ملک بھر میں جلسے اور جلوسوں کا اعلان کر دیا۔ رہبر کمیٹی میں جے یو آئی ف کے اہم رہنمااکرم خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے

سیاچن متنازعہ علاقہ ہے، بھارت سیاحت کیلئے نہیں کھول سکتا، پاکستان

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے واضح کیاہے کہ سیاچن متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت نے قبضہ کی کوشش کی تھی اس لئے بھارت وہاں سیاحتی سرگرمیوں کا مجازنہیں ہے۔ سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کی میڈ یا رپورٹس پر ترجمان دفتر خارجہ نے

شاہ محمود قریشی نے مقامی اسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق کینسر کے کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی

اسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی مہم جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ اسٹریلیا کے دوران کرکٹ کھیلنے کے علاوہ اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر آمادہ کرنے کی لابنگ بھی شروع کی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 2022ء میں آسٹریلین ٹیم

نسیم شاہ ٹیسٹ کیپ لیتے والد ہ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے

فوٹو:ٹوئٹر پاکستان کرکٹ اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، تاہم زندگی کے اس اہم موقع پر ماں کی یاد نے نوجوان رلا دیااور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔

رہبر کمیٹی کی لائن اچانک تبدیل، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رہبر کمیٹی کی لائن اچانک تبدیل ہو نے پر مزید حتجاک کے بجائے الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی ،پی ٹی آئی کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی۔