آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، نکال کر پھینک دیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
فوٹو:فائل
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا، میں آرٹیکل 62 اور 63 کا شدید مخالف ہوں، چاہیں تو انہیں نکال کر پھینک دیں، یہ نہیں ہوسکتا…