سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت…

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی…

خواتین ججز کی ثابت قدمی اور دیانت داری آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔ انصاف تک رسائی کو حقیقت بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔ خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان…

شہباز شریف ،بلاول بھٹو ملاقات،وزیراعظم کی پی پی پی کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا گیا۔پی پی پی وفد نے وزیراعظم کے سامنے متنازعہ کینالوں سے متعلق…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پارلیمنٹ کے…

نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے

فوٹو : ای ایس پی این دبئی : نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے ہیں، مچل 15 اور لیتھم 10 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں، تیسری وکٹ 75 رنز پر گری ہے اور راچن رویندرا، ینگ کے بعد ویلمسن بھی پویلین لوٹ گئے،…

صدرمملکت ،وزیراعظم کا خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہماری زندگیوں میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے، کلاس رومز سے لے کر بورڈ رومز تک، میدانوں سے لے کر فرنٹ لائنز تک…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا…

ممتاز زہرہ بلوچ نے بطور سفیرپاکستان فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فوٹو:انٹرنیٹ پیرس:فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسناد پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر…