کٹھ پتلی اور جعلی وزیراعظم کو نہیں مانتی: مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو نہیں مانتی کیونکہ یہ اس کرسی کی بھی توہین ہے۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…