عمران خان کو جیل میں زہر دئیے جانے کی خبروں کی تردید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم ان کے وکیل نے ان خبروں کو بے…