حماس کا 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور
فائل:فوٹو
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور شروع کردیا۔۔
حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس ا?ڈیو بیان میں کہا کہ حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ…