رمضان شوگر مل ریفرنس ، حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔
رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے…