ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں موجود ناراض بلوچ باشندوں کو پیغام ہے کہ ماں سے کوئی ناراضی نہیں ہوتی، آپ کے کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل…