صدارتی انتخابات ،واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آتشزدگی ،سینکڑوں ووٹ ضائع

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر مادے کے ذریعے…

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم دیا۔ مقدمات کی…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ فی الحال حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے. قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایک صحافی نے ان سوال کیا تھا کہ کیا…

اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئینی ترمیم پر عمل درآمد کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، قومی اسمبلی کے اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نام طلب کئے ہیں،سپریم…

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ا ہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

فائل:فوٹو لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں…

کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا،…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو…

اسٹاک ایکسچینج میں آج انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔ ۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق صدر…

تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک…