ایف بی آر نے رواں سال کی ممکنہ ریونیو رپورٹ آئی ایم ایف کو دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری ہیں، جس میں آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کے سختی کے ساتھ نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ایف بی آر نے رواں سال کے اختتام کی ممکنہ ریونیو رپورٹ آئی…