نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی آج ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر آج سماعت…