اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد کر دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے جس کی وجہ سے وفاقی…