کلبھوشن کیس، عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ ( ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس مین پاکستانی وکیل خاورقریشی کیدلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری سرکولر کے زریعے دی گئی تھی آج کابینہ کے اجلاس میں یہ معاملہ زیر غور نہیں

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا حکومت نے دونوں تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ پابندی کا سامنا کرنے والی دونوں ملک بھر میں کوئی بھی سرگرمی نہیں کر سکیں گی قومی سلامتی

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا نواز

ملتان کےخلاف کوئٹہ کی 8 وکٹوں سے فتح، جیت کی ہیٹرک مکمل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔

سعودی عرب کا ایک اور تحفہ ، پاکستان کاحج کوٹہ2لاکھ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کا ایک اور تحفہ، پاکستان کا حج کوٹہ2لاکھ کردیاگیا اس بات کی تصدیق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے اہم ٹیلی فوننک رابطہ میں کی گئی، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے

چیئرمین پیمرا کی صدرِ مملکت سے ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیمرامحمد سلیم بیگ کی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 2015سے2018پیش کی۔ صدرِپاکستان نے پیمرا کی اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ پیمرا اس رپورٹ کی اشاعت کو

تھلیسیما کے مریض بچوں کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تھلیسیما کے جان لیوا مرض میں مبتلا بچوں کی پائلٹ بننے کی خواہش پی آئی اے نے پوری کر دی۔ میک اے وش فاوٴنڈیشن کے تعاون سے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا دو بچوں عزیفہ علوی اور سمیع حسین پی آئی اے کے بوئینگ 777 کے اسمولیٹر

نئی دہلی ،سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)سعودی وزیر خارجہ نے بھارت کے دباوٴ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی وزیراعظم

نجوت سدھو کے حق میں بولنے پر کپل شرما بھی غدار قرار

ممبئی( نیٹ نیوز) سدھو کے بعدکپل شرما کو بھی سدھو کی حمایت کرنے پر بھارت میں ملک کا غدار قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پلوامہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر تو بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے