بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی عمران خان کی نااہلی کے…