اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ نے دْنیا بھر میں جمہوری نظام کے حوالے سے ڈیموکریسی انڈیکس 2023ء رپورٹ جاری کر دی جس کے…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد

فائل:فوٹو لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ترجمان قیصر شریف کاکہناہے کہ امیر جماعت دستور کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب…

بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے، اپیل میں احتساب عدالت کا 31 جنوری…

علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی

فائل:فوٹو پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے بغیر انہیں وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول نہیں دیا جا سکتا۔نوٹیفیکیشن کے بعد علی امین گنڈاپور…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید 112 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کارروائیوں کے دوران چوبیس گھنٹو ں میں مزید 112 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ عالمی عدالت انصاف نے رفح کی صورت حال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

ایف آئی ا ے نے چوہدری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کر دیں

فائل:فوٹو لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ”ایف آئی اے“نے چوہدری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کر دیں۔ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم…

یہ انوکھا الیکشن تھا گوگل بھی حیران تھا کہ رزلٹ کیا ہیں،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ آج الیکشن کوئی رزلٹ نہیں دے پائے نہ مسائل کا حل دے پائیں گے، تمام لوگ اقتدار کی سیاست سے باہر نکلیں تب ہی حل نکل پائے گا موجودہ انتخابات میں فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا۔ موجودہ…

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا مشورہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو…

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا

فائل:فوٹو لاہور: شائقین کا انتظار ختم ،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن میں ایک ٹرافی کیلئے…

ملک کے بالائی علاقوں میں سردہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم آج مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود،ابر آلود رہنے کے علاوہ شام،رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے…