ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم کر کے اسے قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔
پنجاب میں ہتک عزت بل کے خلاف درخواست کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا، درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی…