بھارتی اداکارہ کو پاکستانی فنکاروں حمایت پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ادا کارہ شلپا شندے نے پلوامہ حملے پر پاکستانی فنکاروں کی ہاں میں ہاں کیا ملائی ہندو انتہا پسندوں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ٹی وی رئیلی شو بگ باس سیزن 11 کی فاتح شلپا

اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صاف الفاظ میں دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکہ ، آسٹریلیا اور

گرفتار انڈین پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈرا بھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن مگ 21 طیارہ آزاد کشمیر میں تباہ ہونے کے بعد پاکستان کی قید میں آیا تھا۔ ترجمان

چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال ،اسلام آباد سے چل پڑیں

اسلام آباد(زمینی حقائق )پی آئی اے کا چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد سے بحال ہو گیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے

بھارتی جارحت کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قراردادمنظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )دوسرے روز سے جاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ مشترکہ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی

پاکستان کااوآئی سی وزراءخارجہ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )پارلیمنٹ کی طر ف سے دورے کی مخالفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے

مقبوضہ کشمیرمیں محصورمظفرآبادکی کبریٰ کی عمران خان سےاپیل

ہٹیاں بالا (زمینی حقائق) مقبو ضہ کشمیر میں محصور مظفرآباد کی خاتون کبریٰ گیلانی کی ابھی نندن کی رہائی سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں محصور آزاد کشمیر خواتین کو رہائی دلوانے کامطالبہ مقبو ضہ کشمیر میں پھنسی کبریٰ گیلانی بھارتی پائلٹ ابھی نندن

پٹرول2 روپے 50پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2.50 روپے سے4.75 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو چکا ہےجو اکتیس مارچ تک نافذ العمل رہیں گے پٹرول کی قیمت