چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکئے گئے.
ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کے مقدمات میں جسٹس عامر فاروق پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا…