اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم
فائل:فوٹو
راولپنڈی :راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی۔
جیل…