پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 8 ستمبر کو اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر جلسہ کرے گی جبکہ دیگر شہروں میں بھی جلسے کرنے کے…

سینیٹ سے وفاقی دارالحکومت میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ نے اسلام آباد میں پْرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس…

وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے…

بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا،عمر ایوب

فائل:فوٹو سرگودھا :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر 9 مئی کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنماوٴں کے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے،…

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر…

الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کیلئے افسران کو ذمہ داری سونپ دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

پاکستان کی اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے قرض کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے کموڈیٹی اور کمرشل قرض حصول کیلئے درخواست کی گئی ہے،…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر…

فیض حمید نے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک آرمی قومی فوج ہے جس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، پاک فوج خود احتسابی کے نظام پر یقین رکھتی ہیں، جس نے بھی غلط کیا سب کا احتساب ہوگا،لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض…