ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔جیسن گلسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بہت سی مثبت پیشرفت ہو رہی تھی مگر ٹیم کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں دیا گیا۔
آسٹریلین…