سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔جس کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے ٹیم کے ہمراہ عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ سابق…

عمران خان احتساب عدالت پیش،نیب نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ…

عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی، عدالت کی ڈائری برانچ کے شیشے توڑ کر گرفتاری پر عدالت نے سخت ریمارکس دیئے فیصلہ محفوظ کیا اور بعد میں گرفتاری کو قانونی قرار…

رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد :قومی احتساب بیورو  کے کیس میں رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں انہیں سخت سیکورٹی میں نیب راولپنڈی میں پیش کیا گیا۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کیلیے…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے سمیت خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کو کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ قومی اسمبلی کی…

عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے،عمران خان

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔ اس وقت قوم کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں۔ 50 سال سے قوم مجھے جانتی ہے۔ مجھے کوئی جھوٹ بولنے کی ضرورت…

جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا،مصدق ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگر ہمیں آج کہیں سے بھی سستا تیل ملے تو پاکستان وہیں…

عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔ عدالت پیش ہونے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔عمران خان دیگر گاڑیوں کے…

عمران خان کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں ،آئی…

فائل:فوٹو  راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایک  اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات کو آئی ایس پی آر نے انتہائی غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ  چیئرمین …

مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے پاکستانی امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفر آباد آزاد کشمیر سے تھا عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن…