آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ ،اہم خبر سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام 5 بجے…

حکومت نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ،سرکاری ملازمین کی…

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد، افراط زر کی شرح 7.5 فیصد اور بجٹ خسارہ 3.9 فیصد متوقع ہے، سرکاری ملازمین کی…

ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں،وزیر خزانہ محمد…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں۔ ٹیکس اصلاحات سب کے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی اصلاحات کا پروگرام شروع کیا ہے، میں…

کارلوس الکاراز فرنچ اوپن چیمپئن، ‘پرنس آف کلے’ کا اعزاز اپنے نام کیا

فوٹو:فائل پیرس: ورلڈ نمبر 2 اسپین کے کارلوس الکاراز نے ورلڈ نمبر 1 اٹلی کےجینک سنر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فرنچ اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی 'پرنس آف کلے' کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ رولینڈ گیروس کی…

اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لے جانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو قبضے میں لے لیا

فوٹو:فائل غزہ :اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی پانیوں میں فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی امدادی کشتی 'میڈلین' کو غزہ پہنچنے سے قبل ہی روک کر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ کشتی میں سوار تمام 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں عالمی شہرت یافتہ…

پارکوں اور تفریحی مقامات پر عوام کا رش، عید کا تیسرا دن خوشیوں سے بھرپور

فوٹو:فائل اسلام آباد:عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا عمل جاری ہے۔ کئی مقامات پر اجتماعی قربانی کے انتظامات کیے گئے ہیں، جب کہ گھروں میں انفرادی قربانی بھی ہو رہی ہے۔ وہ افراد جنہوں نے…

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت

فوٹو:فائل اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پارٹی کارکنوں کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ صدر زرداری نے…

قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا ،حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فوٹو:فائل اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا جب کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی اکنامک سروے آج پیش کیا جائے گا، جس کے مطابق رواں مالی…

اسلام آباد،ایک شہر،ایک ذمہ داری

اسد یونس تنولی ‏اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔…

مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آرکے…