کے پی کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا۔ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، تاہم کے پی کے کی طرح دہشت گردی کا سامنا دیگر صوبوں نے بھی…

نئے مالی سال کا بجٹ عوام کیخلاف اقتصادی دہشت گردی ہے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ عوام کیخلاف اقتصادی دہشت گردی ہے۔صنعتوں کے خلاف بجٹ سے اقتصادی ترقی نہیں ہوسکتی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ…

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کے نوٹسز واپس

فوٹو فائل اسلام آباد: توہین عدالت ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس میں جاری کیے گئے شوکاز نوٹس واپس لے لیے جبکہ ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور ، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔ شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ…

پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کو اسلام…

جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اداکارہ کوخاص تحفہ دے دیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اْنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور…

چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا”بدو بدی“یوٹیوب پر واپسی کے بعد دوبارہ ڈیلیٹ

فائل:فوٹو لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلیٹ ہوگیا۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ حاسدین نے دوبارہ اسٹرائیک…

سینیٹ آبی وسائل نے فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ  کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔ چئیرمین قائمہ…

انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکی…

محسن نقوی کی پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب سے ملاقات ،پاک چین تعلقات، سکیورٹی امورپرتبادلہ خیال

فوٹو:اسکرین گریب نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور ، قانون نافذ…