Top Story

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

فائل:فوٹو ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوٴں نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں، ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے…
Read More...

۔190 ملین پاوٴنڈزکیس،فیصلے کے 2 ماہ بعدبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق کیس کے فیصلے کے 2 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ عدالت میں دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ نیب نے بدنیتی سے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا…
Read More...

عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر خارج،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:تحریک انصاف کے رہنماء و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج و لانگ مارچ کے 2 مقدمات میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے دونوں کیسز…
Read More...

پاکستان

حکومت کا یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد کی جائے گی، یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے، پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج…
Read More...

National

کالم

کھیل

آسٹریلیا کے مقامی کلب کرکٹر میچ کے دوران چل بسے

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ :آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران گرے اور اٹھ نہ سکے۔ میچ کے وقت درجہ حرارت 41.7 ڈگری سنٹی گریڈ تھا، اولڈ کونکورڈیا کرکٹ کلب کے کھلاڑی نے پہلے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں