Browsing Category

انٹرنیشنل

تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک

فائل:فوٹو بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے میں 3 غیر ملکی خواتین اور 3 مرد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے…

پینٹاگون کا پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پراظہارافسوس

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان میں حملوں میں فوجی جونواں کی…

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج ، 5 طلبا کی ہلاکت پر امریکا کا شدید احتجاج

فوٹو فائل ڈھاکا: امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلادیش میں جاری سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران 5 افراد کی ہلاکت اور 400 طلبا زخمی ہونے کے واقعات پر ردعمل جاری کردیا۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت پانچ بڑے…

پیرو میں مسافر بس حادثے کا شکار ،20 افراد ہلاک

فوٹو فائل لیما: پیرو کے اینڈیس پہاڑی سلسلے میں بس حادثے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیرو کی پولیس اور میڈیا نے بتایا کہ اینڈیس پہاڑیوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہائی وے پروٹیکشن…

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج،تصادم میں 5 افراد جاں بحق

فوٹو فائل ڈھاکا: بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف حکمران جماعت کے نوجوانوں اور پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور تصادم کے نتیجے میں 5 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

ایف بی آئی نے ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شوٹرتک رسائی حاصل کر لی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ تکنیکی ماہرین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شوٹرکے فون تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشتبہ حملہ آور سے…

غزہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکا پرعزم ہے،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کو اب ختم ہونا چاہیے۔جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکا پرعزم ہے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں جنگ اب ختم ہونی…

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔…

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی الیکشن جیتنا دنیا کیلئے تباہی ہو گا، صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشگٹن: امریکہ صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے، ہمارے پاس اب غزہ جنگ ختم کرنے کا موقع ہے ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی الیکشن جیتنا دنیا کیلئے تباہی ہو گا، میرا دوبارہ منتخب ہونا بہت ضروری ہے۔ واشنگٹن…

فلسطین میں پائیدارامن تک ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا،صدرطیب…

فائل:فوٹو واشنگٹن:ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس…

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان…

امریکا کی9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے بھی 9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کاکہناہے کہ پر تشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں۔حکومتوں کو پرتشدد واقعات سے رول آف لاء کے مطابق…

امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

فائل:فوٹو کیلی فورنیا :مغربی امریکا کے مختلف حصوں کو شدید گرمی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان…

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

فائل:فوٹو جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔ حکام کاکہناہے کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا…

برطانوی وزیراعظم کا اسرائیلی ہم منصب اور فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ ،لبنان صورتحال پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم کیئر سٹارمر نے نیتن یاہو سے مسئلے کے مستقل اور طویل مدتی حل کے لیے دو ریاستی حل کی طرف بھی توجہ…

غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ (کسوہ) ہجری سال کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی…

برطانوی عام انتخابات ،15 پاکستانی اور کشمیری امیدوار بھی کامیاب

فائل:فوٹو لندن : برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے لیے…

ایرانی صدارتی انتخابات، مسعود پیزشکیان نئے صدر منتخب

فائل:فوٹو تہران :ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، سب کو مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایرانی…

افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں،طالبان

فائل:فوٹو دوحا: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط…

شمالی کوریا کا 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

فائل:فوٹو سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک…