Browsing Category

انٹرنیشنل

روس نےایران کے لیے تیار کردہ جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا

فائل: فوٹو ماسکو: روس نے کامیابی کے ساتھ ایران کے لیے تیار کردہ جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا اور معینہ مدت کے لیے یوکرین کی جاسوسی کے لیے خود استعمال کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے ’’خیام‘‘ نامی سیٹلائٹ کے مدار میں داخل ہونے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کاچھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور…

بھارتی ریاست کرناٹک میں بارشوں اور سیلاب سے73 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 73 تک جا پہنچی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل…

امریکی صدر جوبائیڈن کا نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کے قتل پراظہار افسوس

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…

کروشیا،زائرین کی بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

زغرب :یورپی ملک کروشیا میں مسیحی زائرین سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کروشیا میں زائرین سے بھری بس حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 32…

بنگلادیش، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا: بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 51.7 فیصد…

اسرائیل کے تیسرے دن بھی غزہ پر فضائی حملے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد29ہوگئی

غزہ:اسرائیل کے تیسرے دن بھی غزہ پر فضائی حملے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد29ہوگئی، مرنے والوں میں 6بچے اور4خواتین بھی شامل ہیں، فلسطینی وزارت صحت نے 4خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔ فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا ہے کہ غزہ میں جمعہ سے…

کابل ،مسجد کے قریب بم دھماکے میں 8افراد ہلاک

فائل: فوٹو  کابل: افغانستان کے شہر کابل میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں8 افراد ہلاک ہوگئے۔  طالبان حکام کے مطابق بم ایک ریڑھی میں نصب تھا اور اس کے پھٹنے سے 18 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں کابل پولیس چیف کے ترجمان خالد زردان نے…

مہنگائی کے خلاف احتجاج ،راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی کانگریس رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاج پر پولیس نے…

اسکارف پہننے کی اجازت دینے سے انکار صنفی اور مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک ہے، اقوام متحدہ

پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…

عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو مملکت میں…

عازمین خانہ کعبہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے

مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ عازمین کعبتہ اللہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ شریف کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل…

چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

فوٹو : ٹوئٹر نینسی پلوسی  تائیوان: چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں،امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے استقبال کیا۔ نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنےکے فوری بعد بیجنگ کی طرف سے…

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر

فوٹو: فائل واشنگٹن: القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ۔ صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے انہوں…

پاکستانی نوجوان کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد کادل موہ لیا

دبئی :دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پہنچانے جا رہے تھے کہ ان کی نظر سڑک کے بیچوں بیچ گری ہوئی دو…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

کینبرا:آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔ پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز…

امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے…

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا

واشنگٹن: انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ…

غلاف کعبہ تبدیل،سینکڑوں افراد نے پرنور منظر دیکھا اور دعائیں کیں

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پْر نورعمل مکمل ہوگیا۔سعودی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیاگیا۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی، جس میں امام کعبہ اور حرمین…