Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی عرب سمیت خلیجی اوریورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے علاوہ یورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کا تہوار مذہبی منا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے علاوہ سپین سمیت یورپی…

بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران…

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کی لیڈرشپ کو ستارہ امتیاز اور ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

فوٹو: فائل کراچی : رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کی لیڈرشپ کو ستارہ امتیاز اور ستارہ پاکستان سے نوازا گیا، دو سر فہرست قائدین کویہ اعزازات ملے ہیں۔ رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کے چیئرمین اور اٹر ٹیک  ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او عبداللہ المطیری کو…

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

فائل:فوٹو سیئول : جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سپیس ایکس…

غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت

فائل:فوٹو قاہرہ : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے مصری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ…

موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ماپوتو: جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کشتی میں سوار تقریباً 130 افراد میں سے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 25 افراد لاپتا ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق…

سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ماہرین فلکیات

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے، ماہر ین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان…

سلامتی کونسل ایسی قرارداد لائے جو اسرائیل کو غزہ جنگ روکنے کا پابند کرے،سعودی عرب

فائل:فوٹو  نیویارک: سعودی عرب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایسی قرارداد لائے جو اسرائیل کو غزہ جنگ روکنے کا پابند کرے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے سفیر عبدالعزیز الواصل نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…

ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری ،امریکا کو آگاہ کردیا

فائل:فوٹو تہران :ایران نے امریکا کوخبردارکیاہے کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں…

گارڈین نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

فائل:فوٹو لندن :بین الاقوامی جریدے"گارڈین" نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔ معروف برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگز بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے…

کیٹ مڈلٹن نے کیسے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی دوریوں کو کم کیا؟

فائل:فوٹو لندن:کیٹ مڈلٹن کے شاہی خاندان کا حصّہ بننے کے بعد سے شاہ چارلس اور شہزادہ ولیم کے درمیان تناؤ میں کافی کمی آگئی ہے۔ شاہی مبصر وکٹوریہ آربیٹر نے دعویٰ کیا کہ کیٹ مڈلٹن نے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریوں کو کم…

اسرائیل ٹھوس اقدامات نہیں کرتا تو غزہ جنگ سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو سے فون پر رابطے کے دوران خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کرتا ہے تو غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل…

برطانوی ججزنے وزیراعظم سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا

فائل:فوٹو لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کے لئے زور دیا ہے۔ان کاکہناہے کہ اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں…

پاکستان میں ہر ایک کیساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔ امریکی…

سعودی عرب کی غزہ میں امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو ریاض : سعودی عرب نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پٹی میں ورلڈ سینٹرل کچن تنظیم کے کارکنوں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے فوری…

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں،ایران

فائل:فوٹو دمشق: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے جس کا بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل…

اسرائیلی فورسز نے اسماعیل ہانیہ کی ہمشیرہ کو گرفتار کرلیا

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی پولیس نے انہیں دہشتگردانہ کارروائیوں پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ججز کے خلاف بولنے سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو نیویارک : عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید…

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ،2 لاکھ سکھوں نے ووٹ پول کیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کیلگری کینیڈا میں ہوگا۔ سکھ فار جسٹس کے…

فرانس میں رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی

فوٹو فائل پیرس: فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں صرف ایک ہفتے کے دوران دو مختلف شہروں…