Browsing Category

کالم

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو

محبوب الرحمان تنولیمیڈیا میں 31دسمبر کو پی ڈی ایم کے استعفوں کا شور مچا تھا۔ ۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبر دست موضوع ملا۔حکومت کے حامیوں اور مخالفوں نے کئی ٹی وی شوز کھڑکادیئے۔۔ تجزیہ کار جنوری کے پہلے ہفتے تک حکومت گرنے کی پشین گوئیاں کررہے

پی ڈی ایم کی خدمت میں ایک عملی تجویز

محمود شام دنیا بھر کی آزادی کی تحریکوں کی سرتوڑ کوشش یہ ہوتی تھی کہ پہلے کہیں ایک علاقہ آزاد کروالیا جائے اور وہاں اپنے منشور اور اصولوں کے مطابق حکمرانی کی جائے۔ لوگوں کو زندگی کی آسانیاں دی جائیں۔ اسے ایک مثالی علاقہ بناکر پھر اگلے

عورت اور گلگت بلتستان کا پدرشاہی ادب

میمونہ عباس خان گلگت بلتستان کیادب کی ابتدا کہیں داستان کی شکل میں ہوئی تو کبھی اس کا اظہار دیومالائی کہانیوں کی صورت میں ہوا- جب کہ دیگر روایتی زبانی ادب کی اصناف میں شاعری کو ہمیشہ ہی نمایاں مقام حاصل رہا ہے- خوشی کا اظہار ہو، غم کی

عاشقِ رسولﷺ کا سفرِ آخرت

انصار-عباسی اگرچہ ایک طرف علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کی موت نے لاکھوں، کروڑوں مسلمانوں کو افسردہ کردیا تو دوسری طرف اُن کی نماز جنازہ کے مناظر دیکھ کر دل خوش ہوا۔ مرحوم کی وفات پر صرف اُن کی جماعت کے پیروکار ہی دکھی نہیں تھے بلکہ ہر

ہار کر بھی ووٹ کو عزت دے دیا کریں!

ارشاد بھٹی خدا کا شکر لاہور قلندر نے ہارنے کے بعد یہ نہیں کہا کہ دھاندلی ہوگئی، کراچی کنگز جیتا نہیں اسے جتوایا گیا، یہ سب سلیکٹرز کا کیا دھرا، یہ سب خلائی مخلوق کا کارنامہ، یہ جیت جعلی، کراچی کنگز کا مینڈیٹ جعلی، ایمپائر ساتھ ملے ہوئے

امریکی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کیا ہوں گی؟

ملیحہ لودھی ماضی قریب میں امریکیوں نے ایسا کوئی صدارتی انتخاب نہیں دیکھا ہوگا جیسا انہوں نے حالیہ انتخاب یعنی 2020ء میں دیکھا ہے۔اسی طرح پوری دنیا نے بھی کبھی اس فکرمندی کے ساتھ امریکا میں جاری سیاسی کشیدگی، تلخ بیانات کے تبادلے اور

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کی جدوجہد

شمشاد مانگٹ رواں ماہ میلاد کی محفلیں مسلسل منعقد ہورہی ہیں اور کہیں مقررین اور کہیں نعت خوان حضرات حضور نبی کریم کی شان بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔تنظیم الاخوان کے سربراہ حضر ت امیر عبدالقدیر اعوان تو اس حوالے سے پورا سال ہی مصروف رہتے

یوم شہدائے جموں کشمیر

عدنان مختار 6 نومبر2020کو دنیابھر73واں یوم شہداءجموں کشمیر منایاگیا، 6 نومبرکے ہی دن سال 1947کو قابض بھارتی فوج اور مہاراجہ کے دہشت گرد ساتھیوں نے دھوکے سے ہزاروں کشمیریوں کوشہیدکیاتھا ,اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ

وائٹ ہاوس کامکین پاکستان کو کس نظرسے دیکھے گا؟

ہارون رشید طور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے عوام، سیاسی اور حکومتی حلقے بھی امریکی صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔صدارتی انتخاب کے نتیجے میں امریکہ کے نئے سیاسی دور میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات

باجی گڑیا سے قومی لیڈر تک

سہیل وڑائچ ایک عام سی گھریلو لڑکی تھی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی۔ والد اسے گڑیا بیٹی کہہ کر پکارتے جبکہ بہن بھائی اور باقی گھر والے باجی گڑیا کہہ کر بلاتے تھے۔ وہ شرمیلی تھی اور اس کے آنسو اس کی ناک پر رکھے ہوتے تھے ادھر کچھ خراب ہوتا،

میاں نوازشریف کی واپسی مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے؟

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بھی بات کریں گے۔بورس جانسن وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کے زمانے کے دوست ہیں۔ لیکن پرجوش وزیراعظم عمران خان کا

کراچی،طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے مسافرکی آپ بیتی

ظفر مسعود رواں برس مئی کی 22 تاریخ کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کامسافر بردارطیارہ آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا تھا، اس سانحے میں مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت 97 افراد دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔

اپوزیشن کی تحریک

حسین حقانی تحریک کی رفتار برقرار رہی تو صفحے الگ ہو سکتے ہیں گوجرانوالہ اور کراچی میں دو بڑے جلسوں کے بعد حزب اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے ملک میں سول ملٹری تعلقات کے ازسرنو جائزہ کے دروازے

موٹروے ریپ،ملزم عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

جاوید چوہدری موٹروے کا سانحہ 9 ستمبر کی صبح تین بجے پیش آیا‘ عابد علی عرف عالی اور شفقت علی عرف بگانے خاتون کو لوٹنے کے بعد بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا‘ خاتون کو پہلے عابد علی نے ریپ کیا‘ شفقت اس دوران بچوں پر پستول تان کر کھڑا

مردانہ کمزوری کچھ نہیں ہوتی،گلاں ای بنیاں نیں

شمائلہ حسینفحاشی اور عریانی قرار دے کر جنسی مسائل کو زیربحث ہی نہ لانا، خود کئی مسائل کا موجب ہے۔ جنسی امور سے جڑی کم آگہی خاص طور پر نوجوانوں کے لیے سنگین ذہنی اور جسمانی مسائل پیدا کرتی ہے۔ جب سے اردو لکھنا پڑھنا سیکھی ہے، تب سے میں

بنی گالہ والی سرکار

محبوب الرحمان تنولی کوئی تربوز باہر سے ہٹہ کٹا اور چمکتا ہوا ہو۔۔ ہو بھی مہنگا اور آپ پورے ڈھیر سے چھانٹی کرکے خرید لائے ہوں۔۔۔ گھر پہنچ کر کاٹیں تو اندر سے سفید یا خراب نکل آئے تو آپ کا کیا قصور ؟یا تو تربوز فروش کوگالی پڑے گی ۔۔ یا

تھر میں چرواہوں کے ساتھ

منوج گینانی یہ بھیریو بھیل نامی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں صبح 6 بجے 11 سالہ جے رام بھیل نے دو چپاتی اور ایک کپ چائے کا ناشتہ کرنے کے لیے والدہ کے پاس بیٹھنے سے قبل ہاتھ اور چہرے کو دھویا ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد اس نے کچھ پرانے کپڑوں…

! شرم آرہی ہے

ارشاد بھٹی پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف…

زلزلہ متاثرین سے دروغ گوئی کب ختم ہو گی؟

وقار فانی مغل کل قیامت صغریٰ کو پندرہ برس ہو جائیں گے،ایرا،پیرا اور این ڈی ایم اے متاثرین کو نیو سٹی دینے میں تاحال ناکامی سے دوچار ہیں۔تحریک نیو بکریال سٹی بر لب دریا و سڑک احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھی ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس بار پبلک…

احساس غربت

عرفان حیدر ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا، اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کر