Browsing Category

کالم

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

جنید یوسف امام اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے ہاتھوں سے خود الوداع کر چکے ہیں تو وفاقی وزراء کچھ بوکھلائے ہوئے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اور سارا ملبہ ملک دشمن عناصر پر ڈال رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے پہلے کرکٹ کی دنیا…

طالبان حکومت کو درپیش چیلنجز

سلیم صافی امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا اور پورے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد صورتِ حال یکسر تبدیل ہو گئی ہے۔ امریکہ کا امتحان ختم اور طالبان کا شروع ہوچکا ہے۔ گزرے کل تک افغانستان میں استحکام لانا، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور…

آخری نظریاتی بلوچ سردار کو سلام

محمود شام میں نے خراجِ عقیدت کے طور پر سردار عطاء لله مینگل کے ساتھ اپنے انٹرویو کی ایک تصویر فیس بک پر آویزاں کی اور ساتھ یہ اظہار کیا کہ اب دیکھنا ہے کہ ان کے صاحبزادے اختر مینگل اپنے والد کی میراث کیسے سنبھالتے ہیں؟ ہمارے کرم فرما،…

انڈیااپنے سمندروں میں تیرے یا ڈوب مرے؟

وسی بابا بھارتی اخبار دی پرنٹ کے ایڈیٹر شیکھر گپتا نے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیڑ کی کھال میں بھیڑ لکھا ہے۔ اس کا افیکٹ اور مزہ تو وہی بکری اوئے والا ہی ہے۔ پر یہ اس بھارتی غصے کا اظہار بھی ہے جو افغانستان کو لیکر ہمارا بھارت مہان ہر

طالبان کی فتح اور ہماری غلطیاں

سلیم صافی دوسروں پر تنقید سے قبل آغاز اپنے آپ یعنی میڈیا سے کرتا ہوں۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی میڈیا، حب الوطنی کے جذبے کے تحت ایک سنگین غلطی کا مرتکب ہورہا ہے،جس کا کسی کو احساس نہیں۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو پاکستانی میڈیا

عورت جو مرضی کرے کا نیا بیانیہ

انصار عباسی جب سے افغانستان پر طالبان نے دوبارہ کنٹرول سنبھالاہےپاکستان کے میڈیا اور ہمارے لبرل طبقہ کو افغان خواتین کی بڑی فکر ہے لیکن اپنے گھر پاکستان کی خبر نہیں جہاں آئے دن خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے کہ

ماحولیاتی مسائل سے آگاہی کا فقدان

دلاور خان تنولیماحولیاتی مسائل کی نوعیت کچھ اس طرح کی ہے کہ ان مسائل کی منفی اثرات فوری طور پر ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ میں اس بات کی وضاحت کچھ مثالوں سے کروں گا، سب سے پہلے ہم پانی کی قلت کو لیتے ہیں، پانی کی کمی کبھی بھی دنوں یا مہینوں

طالبان کا خوف…امریکہ خود بھی گھبرانے لگا

کابل سمیت افغانستان کے متعدد صوبوں پر طالبان کے قبضے کے خوف و حراس کے بعد افغان شہریوں کے علاوہ اب امریکہ خود بھی گھبرانے لگا ہے۔ امریکہ نے تین ہزار فوجی اپنے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے اور انکی حفاظت کیلئے افغانستان پہنچا دیئے ہیں۔

چین میں پاکستانی یومِ آزادی کیسے مناتے ہیں؟

تحریم عظیمپاکستان کے یومِ آزادی کے حوالے سے ہماری یادوں کی پٹاری میں کچھ زیادہ یادیں موجود نہیں ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے پھر بھی کچھ کرلیتے تھے، لیکن چین آنے کے بعد اس سے بھی گئے۔ اگرچہ چین میں ہزاروں پاکستانی رہتے ہیں لیکن ان کے آپس

کشمیر کر کٹ ٹیم کو 1922 میں ٹیسٹ سٹیٹس مل گیا تھا

شہزاد شفیع آج کل آزاد کشمیر میں کے پی ایل کے نام سے ایک تھکی ہوئی لیگ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے ۔۔اس لیگ کے سپورٹرز یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ کشمیر کی سرزمین پر پہلی بار ہو رہا ہے کہ اتنے بڑے بڑے کھلاڑی یہاں کھیل رہے

ایزی پیسہ لوڈ کرائیں، سینیٹر بن جائیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انسان اچھائیوں اور برائیوں کا مجموعہ ہے… سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ کسی کی خامی دیکھو تو دل میں رکھو، بیان کرو گے تو غیبت ہوگی اور سنی سنائی بات آگے بڑھاؤ گے تو جھوٹ ہوگا۔ صحابہ کرام رضوان

کورونا سے نہیں سم بند ہونے سے ڈر لگتا ہے

سندھ حکومت کی جانب سے موبائل فون کی سمز بند کرنے کے اعلان کے بعد ویکسینشن سینٹرز پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ صرف ایک دن میں ریکارڈ دو لاکھ 22ہزار افراد کو صوبہ سندھ میں ویکسین لگائی گئی.

محرم الحرام کی فضیلت

عطیہ ظفر نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے مسلمانوں کےلیے اسلامی کیلنڈر کے مطابق نئے ہجری سال کا آغاز محرم الحرم سے ہوتا ہے جس طرح عیسوی سال میں بارہ مہینے ہوتے ہیں اسی طرح ہجری سال میں بھی

جبری طلاق

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین حجاج بن یوسف نے جب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے نواسے سیدنا عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالی عنہما کے جسدِ اطہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے اور دھڑ خانہ کعبہ پر لٹکادیا تو تاریخ کے اوراق تیزی سے پلٹے اور پھر خون میں لت پت

نون کی کنفیوژن

سہیل وڑائچ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ

عورت کو بے توقیر کیا

طیبہ مصطفی بڑھتے ہوئے مغربی رجحانات اور مواد تک رسائی کی فراہمی کس حد تک درست تصور کی جاسکتی ہے، ایک ایسے معاشرے میں جہاں مملکت خداداد کو حاصل کرنے کا مقصد ہی مسلم معاشرے کا قیام اور شریعت و سنت کا نفاذ رکھا گیا ہو؟ عورت کیا ہے؟ یقینا

ہم افغان طالبان کو اپنا دشمن کیوں بنائیں؟

انصار عباسی ایک ہی سانس میں پہلے کہتے ہیں پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اور پھر ساتھ ہی کہتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کو روکنے کے لیے پاکستان افغان حکومت کی مدد کرے اور افغان سیکورٹی

گلیات کا نام گلیات کیوں ہے؟

آمنہ سردار آج اس پر تھوڑی سی بات کرتی ہوں اور ان تمام گلیوں کا ذکر بھی جو ایبٹ آباد سے مری کے درمیان واقع ہیں۔۔۔ ایبٹ آباد سے اگر مری تک کا سفر کیا جائے تو درمیان میں بہت سی گلیاں آتی ہیں۔۔۔۔ان ہی کے نام پر اس علاقے کو گلیات کا نام دیا گیا

کورونا وباء اور عالمی معیشت بدترین خسارہ

وقار نسیم وامق دسمبر 2019 میں منظر عام پر آنے والے خوفناک کورونا وائرس نے کرہ ارض کو ہلا کر رکھ دیا. دنیا میں بسنے والے ہر شخص نے اس خوف کو اس وقت باقاعدہ محسوس کیا جب اس کرہ ارض کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا اور ذرائع آمدورفت معطل ہوگئے، دنیا

گلی نمبر چار اور گیٹ نمبر چار

فاروق فیصل خان جی ہاں گلی نمبر چار ڈی اے وی کالج روڈ اور گیٹ نمبر چار کنٹونمنٹ بورڈ استعارہ ہیں ملک کی سیاست کے۔ گلی نمبر چار آئین اور جمہور کی حکمرانی کا جبکہ گیٹ نمبر چار طاقت کے زور پر فرد واحد کی حکمرانی کا استعارہ ہے،جس میں ڈکٹیٹر