سانحہ کرائسٹ چرچ، ایبٹ آبادکے شہیدنعیم رشیداوربیٹےکی میتیں ورثاکےحوالے
اسلام آباد(زمینی حقائق )کرائسٹ چرچ سانحے میں ایبٹ آباد کے شہید باپ بیٹا نعیم رشید اور طحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔
نعیم راشد کی والدہ اور بھائی بھی نیوزی لینڈ میں ہیں ،مقامی نوجوانوں کی طرف سے سانحے میں ہیرو کا…