جے یوآئی کے سینئر رہنماء حافظ حسین احمدکا انتقال ،نماز جنازہ آج اداکی جائے گی
فائل:فوٹو
کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج سہ پہر2 بجے جامعہ مطلع العوم بروری روڈ میں ادا کی جائے گی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اْن کے کوئٹہ میں…