مخصوص نشستوں کامعاملہ ،پی ٹی آئی نے دوسری متفرق درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دوسری متفرق درخواست دائر کردی پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ عزیز بھنڈاری کے زریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی دوسری متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قرار دیا…

علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا، پشاور ہائی کورٹ نے تحریریں حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا…

محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور کی ملاقات،ہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی ملاقات ہوئی جس میں چین خصوصا صوبہ سنکیانگ کے ساتھ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے وزیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن…

شہر قائد کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

فائل:فوٹو کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور : پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے…

وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے

فائل:فوتو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف لندن سے ہوتے ہوئے نیویارک پہنچیں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا تارڑ…

پی ٹی آئی کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ کاہنہ کاچھا جلسہ گاہ کو جانے والے راستے میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے…

لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت نے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک پاکستانیوں کو ہمت دے. شیرافضل مروت نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں…

افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغانستان کی عوام کو نہیں ملنی چاہئے،منیر اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ افغان طالبان کی غلطیاں اپنی جگہ لیکن افغانستان کے اندرونی اور بیرونی مسائل مشترکہ حکمت عملی اور متفقہ اقدامات لینے سے ہی حل ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل…

امریکی صدارتی انتخابات، ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا میں ابتدائی ووٹنگ کاآغاز

فائل:فوٹو ورجینیا: پانچ نومبر کو مقررہ انتخابی دن سے تقریباً سات ہفتے قبل امریکی صدارتی انتخابات میں ابتدائی ووٹنگ ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا کی ریاستوں میں شروع ہوگئی، ووٹر پولنگ سٹیشنوں پر ذاتی طور پر یا ای میل کے ذریعے اپنا ووٹ…