حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ کر دیا گیا،تحریک انصاف کا احتجاج کو موثر بنانے کا اعلان ہوتے ہی دوسری طرف وفاقی انتظامیہ نے بزور طاقت راستہ روکنے کی حکمت عملی بنا لی.…