بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
لاہور: بانی تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔
سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر کارروائی کے لیے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی…