دوسری فحش تحریر۔ ۔۔خواتین سے معذرت کے ساتھ
وقار حیدر
مجھ میں جو بُرائیاں ہیں وہ اس عہد کی بُرائیاں ہیں۔۔۔ میں تہذیب و تمدن کی اور سوسائٹی کی چولی کیا اُتاروں گا جو ہے ہی ننگی۔ میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا کہ یہ میرا کام نہیں درزیوں کا ہے۔ لوگ مجھے سیاہ قلم کہتے ہیں لیکن…