ہندو لڑکیوں کے معاملا پر فواد چوہدری کا سشما سوراج کو جواب
اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا!-->!-->!-->!-->!-->…