خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ،چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی بھی ہوئے جب…

ایلون مسک کا پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان

فائل:فوٹو نیویارک: ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان کر کے صارفین کو خوش کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے…

بائیڈن حکومت کی 2 ہزار پونڈ وزنی بموں سمیت دیگر اسلحہ اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن حکومت نے 2 ہزار پونڈ وزنی بموں سمیت دیگر اسلحہ اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ…

لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار ، شہری انتظار کی سولی پر لٹک گئے

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے پر جانا تھا، رمضان ختم ہونے کو ہے پاسپورٹ نہیں ملا۔ محکمہ…

پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ کوچز کے امیدوار 15…

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور :کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ جاری کرنے سے روکے۔ درخواست شہری…

سینیٹ انتخابات کے لئے مراد سعید کے کاغذات منظور

فائل:فوٹو پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔ فیصلے…

ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج الزامات کی تحقیقات پر مامور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے دباوٴ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔ ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج…

عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا، واضح پیغام دیاہے کہ علیمہ خان پارٹی یا سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، عمران خان کا کہنا ہے کسی بھی سیاسی…