بجلی بلزاورمہنگائی کی ستائی عوام پرحکومت نے پٹرول بم بھی گرا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی بلزاورمہنگائی کی ستائی عوام پرحکومت نے پٹرول بم بھی گرا دیا،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ حکومت مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی لاد دیا۔ پٹرول 9 روپے…

نو مئی مقدمہ، شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا معاملہ،ن لیگ نے نظرثانی دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے معاملے پر ن لیگ نے سپریم کورٹ میں نظرثانی دائر کردی۔نظرثانی میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے قانون سازی کرنا نہیں، پی ٹی آئی کیس میں فریق ہی نہیں…

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑکاکہناہے کہ پی ٹی آئی کا کیس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا، بہت واضح ثبوت موجود ہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی…

راولپنڈی میں سفاک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی میں تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل اوراپنے اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیاہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کیا، ملزم…

اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے…

پی ٹی آئی جلسہ ، لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کردیے گئے،اسلام آباد…

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کردیے گئے۔ پاکستان تحریک…

سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

فائل:فوٹو کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خالد عباداللہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ خالد عباد اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے…

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 5 ریکارڈ

فائل:فوٹو کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ…