جماعت اسلامی دھرنا ، اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا…

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو آج احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ 2 گھنٹوں میں…

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی…

پاکستان کو اس وقت آزمائشوں اور مشکل معاشی اہداف کا سامنا ہے، برطانوی ہائی کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہناہے کہ کسی بھی ملک کی طرح پاکستان کو بھی اپنی آزمائشیں درپیش ہیں۔ یہ سال پاکستان کی طویل المدتی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری معاشی اصلاحات کے لیے ایک اہم سال…

چیف الیکشن کمشنر کو اپنے تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کو اپنے تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ…

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے،کملاہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن : نائب امریکی صدر کملاہیرس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی جس میں کملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کملا ہیرس نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ ’خطے کی پیچیدگی، اہمیت اور تاریخ کو سمجھنے کی…

بجلی بلز کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،پنڈی اسلام آباد کے راستے بند، کئی رہنما اور کارکن گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی بلز کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،پنڈی اسلام آباد کے راستے بند، کئی رہنما اور کارکن گرفتار کر لئے گئے، جماعت اسلامی نے مہنگے بجلی معاہدے اور اووربلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور پارٹی رہنماؤں…

الیکشن کمیشن نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر درخواست گزار نے احتجاج کی کال دی تو یہ جرم کیسے بنے گا؟ اگر حملوں کو لیڈ کرتا تو پھر ضرور…

بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں…